تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ وزیر اعلی چندر
شیکھر راؤ کی زیر صدارت 9 مارچ کو تین بجے دن پارٹی ہیڈ کوارٹر تلنگانہ
بھون میں
ہوگی ۔اسمبلی کے بجٹ سیشن کے آغاز سے پہلے اس میٹنگ کی طلبی اہمیت اختیار کر گئی ہے ۔میٹنگ میں ٹی آر ایس کے ارکان اسمبلی کونسل کے علاوہ ارکان پارلیمنٹ بھی شرکت کریں گے ۔